Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 889

حدود، معاملات، احکام

دماغی چوٹ میں قصاص کی مقدار

1 hadith in this chapter

1291

Silsila Sahiha #1291

Sahih

-" ليس في المامومة قود".-" ليس في المأمومة قود".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دماغی چوٹ کا قصاص نہیں ہے۔“