Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 869

حدود، معاملات، احکام

مومنوں کی ارواح کا مقام

1 hadith in this chapter

1267

Silsila Sahiha #1267

Sahih

-" تكون النسم طيرا تعلق بالشجر، حتى إذا كانوا يوم القيامة دخلت كل نفس في جسدها".-" تكون النسم طيرا تعلق بالشجر، حتى إذا كانوا يوم القيامة دخلت كل نفس في جسدها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ کیا ہم مرنے کے بعد ایک دوسرے کو ملیں اور دیکھں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” (مرنے کے بعد) روح ایک پرندے کی شکل میں ہوتی ہے جو درختوں پر چگتا رہتا ہے، حتی کہ قیامت کا دن آ جائے گا اور ہر روح کو اس کے جسم میں داخل کر دیا جائے گا۔“