1264
Silsila Sahiha #1264
Sahih
-" من جامع المشرك وسكن معه، فإنه مثله"..-" من جامع المشرك وسكن معه، فإنه مثله"..
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مشرک کا ساتھ دیا اور اس کے ساتھ رہا، وہ اسی کی طرح ہو گا۔“