Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 9 · Chapter 856

حدود، معاملات، احکام

مشرکوں کے ساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرنا

1 hadith in this chapter

1252

Silsila Sahiha #1252

Sahih

-" فوا لهم، ونستعين الله عليهم".-" فوا لهم، ونستعين الله عليهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں مشرکوں نے مجھے اور میرے باپ کو پکڑ لیا اور ہم سے ایک معاہدہ لیا کہ بدر والے دن ہمارے مقابلے میں لڑائی کے لیے نہیں آنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ان کا عہد پورا کرو اور ہم ان پر اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرتے ہیں۔“