Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 797

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

گھر کی قیمت کا مصرف

1 hadith in this chapter

1171

Silsila Sahiha #1171

Sahih

-" من باع دارا ولم يجعل ثمنها في مثلها، لم يبارك له فيها".-" من باع دارا ولم يجعل ثمنها في مثلها، لم يبارك له فيها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی گھر فروخت کیا اور ا‏‏‏‏س کی قیمت اس جیسی چیز میں صرف نہ کی، تو اس کے لیے اس میں برکت نہیں ہو گی۔“