Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 782

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

لوگوں کے معالات میں خواہ مخواہ دخل نہ دیا جا ئے

1 hadith in this chapter

1152

Silsila Sahiha #1152

Sahih

-" دعوا الناس فليصب بعضهم من بعض، فإذا استنصح رجل اخاه فلينصح له".-" دعوا الناس فليصب بعضهم من بعض، فإذا استنصح رجل أخاه فلينصح له".

اردو ترجمہ · Urdu

حکیم بن ابی یزید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں اور وہ صحابی رسول سے بیان کرتے ہیں کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”لوگوں کو چھوڑ دو، وہ آپس میں ایک دوسرے سے معاملہ کرتے رہیں اور جب کوئی آدمی اپنے بھائی سے نصیحت طلب کرے تو وہ (‏‏‏‏اس معاملے میں) اس کی خیر خواہی کرے۔“