Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 780

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عطیے میں برکت کب ہوتی ہے؟

1 hadith in this chapter

1150

Silsila Sahiha #1150

Sahih

-" إنما انا خازن وإنما يعطي الله عز وجل، فمن اعطيته عطاء عن طيب نفس، فهو ان يبارك لاحدكم. ومن اعطيته عطاء عن شره وشره مسالة فهو كالآكل ولا يشبع".-" إنما أنا خازن وإنما يعطي الله عز وجل، فمن أعطيته عطاء عن طيب نفس، فهو أن يبارك لأحدكم. ومن أعطيته عطاء عن شره وشره مسألة فهو كالآكل ولا يشبع".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں خازن (‏‏‏‏یعنی خزانچی) ہوں اور عطا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے، جس کو میں خوش دلی (‏‏‏‏اور رضا مندی) سے دوں گا، اس کے لیے اس میں برکت ہو گی اور جس کو میں اس کی لالچ اور سوال کی حرص کی وجہ سے دوں گا، تو وہ تو اس آدمی کی طرح ہو گا جو کھائے جا رہا ہو، لیکن سیر نہ ہوتا ہو۔“