Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 776

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

ملاوٹ کا انتقام کیسے لیا گیا

1 hadith in this chapter

1146

Silsila Sahiha #1146

Sahih

-" إن رجلا كان يبيع الخمر في سفينة وكان يشوب الخمر بالماء ومعه قرد، فاخذ الكيس فصعد الدقل فجعل يلقي دينارا في البحر ودينارا في السفينة حتى جعله نصفين".-" إن رجلا كان يبيع الخمر في سفينة وكان يشوب الخمر بالماء ومعه قرد، فأخذ الكيس فصعد الدقل فجعل يلقي دينارا في البحر ودينارا في السفينة حتى جعله نصفين".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آدمی کشتی میں شراب فروخت کرتا تھا اور شراب میں پانی ملاتا تھا۔ اس کے پاس ایک بندر تھا، اس نے (دیناروں والا) تھیلا پکڑا اور بادبان کے ڈنڈے پر چڑھ گیا اور ایک ایک دینار سمندر میں اور ایک ایک دینار کشتی میں پھینکنا شروع کر دیا، حتی کہ اس نے اس تھیلے کو آدھا آدھا کر دیا،“