Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 749

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

رہتی دنیا تک آزمائشیں اور فتنے رہیں گے

1 hadith in this chapter

1108

Silsila Sahiha #1108

Sahih

-" إن ما بقي من الدنيا بلاء وفتنة، وإنما مثل عمل احدكم كمثل الوعاء، إذا طاب اعلاه طاب اسفله، وإذا خبث اعلاه خبث اسفله".-" إن ما بقي من الدنيا بلاء وفتنة، وإنما مثل عمل أحدكم كمثل الوعاء، إذا طاب أعلاه طاب أسفله، وإذا خبث أعلاه خبث أسفله".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک جو دنیا باقی رہ گئی ہے وہ آزمائش اور فتنہ ہے۔ تم میں سے ہر ایک کے عمل کی مثال برتن کی طرح ہے، جس (میں ڈالی گئی چیز) کا اوپر والا حصہ اچھا ہو تو نیچے والا بھی اچھا ہوتا ہے اور اگر اوپر والا حصہ گندہ ہو تو نیچے والا بھی گندا ہوتا ہے۔“