Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 8 · Chapter 736

خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

درہم و دینار مہلک ہیں

1 hadith in this chapter

1086

Silsila Sahiha #1086

Sahih

-" إن هذا الدينار والدرهم اهلكا من كان قبلكم، وهما مهلكاكم".-" إن هذا الدينار والدرهم أهلكا من كان قبلكم، وهما مهلكاكم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اس درہم و دینار نے تم سے پہلے لوگوں کو ہلاک کیا اور یہ تمہیں بھی ہلاک کرنے والے ہیں۔“