Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 5 · Chapter 573

روزے اور قیام کا بیان

سحری آخری وقت میں اور افطار پہلے وقت میں کرنا

1 hadith in this chapter

868

Silsila Sahiha #868

Sahih

-" بكروا بالإفطار واخروا السحور".-" بكروا بالإفطار وأخروا السحور".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”افطاری میں جلدی کرو لیکن سحری میں تاخیر کرو۔“