Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 3 · Chapter 310

طہارت اور وضو کا بیان

مردار سے کوئی استفادہ نہ کیا جائے، لیکن .

1 hadith in this chapter

469

Silsila Sahiha #469

Sahih

-" لا تستمتعوا من الميتة بإهاب ولا عصب".-" لا تستمتعوا من الميتة بإهاب ولا عصب".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ حاصل نہ کرو۔“