4083
Silsila Sahiha #4083
Sahih
-" العمد قود، والخطا دية".-" العمد قود، والخطأ دية".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”جان بوجھ کر (کی گئی زیادتی میں) قصاص ہے اور نادانستہ طور پر (کی گئی زیادتی میں صرف) دیت ہے۔“