Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 27 · Chapter 2648

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

غصے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رخسار سرخ ہو جاتے

1 hadith in this chapter

4042

Silsila Sahiha #4042

Sahih

-" كان إذا غضب احمرت وجنتاه".-" كان إذا غضب احمرت وجنتاه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم غصے میں آتے تو آپ کے رخسار سرخ ہو جاتے۔