Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 27 · Chapter 2639

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

مہر نبوت

1 hadith in this chapter

4029

Silsila Sahiha #4029

Sahih

-" كان خاتم النبوة في ظهره بضعة ناشزة".-" كان خاتم النبوة في ظهره بضعة ناشزة".

اردو ترجمہ · Urdu

ابونضرہ عوفی کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر (‏‏‏‏نبوت) کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے کہا: مہر نبوت آپ کی پشت مبارک میں ابھرے ہوئے گوشت کا ایک ٹکڑا تھا۔