Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2629

جنت اور جہنم

روز قیامت تمام بنو آدم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کے نیچے ہوں گے

1 hadith in this chapter

4017

Silsila Sahiha #4017

Sahih

-" ولد آدم كلهم تحت لوائي يوم القيامة، وانا اول من تفتح له ابواب الجنة".-" ولد آدم كلهم تحت لوائي يوم القيامة، وأنا أول من تفتح له أبواب الجنة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اصحاب رسول نے کہا: سیدنا ابراہیم علیہ السلام خلیل اللہ ہیں، سیدنا عیسیٰ ‏‏‏‏علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا کلمہ اور روح ہیں اور سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے اللہ تعالیٰ نے کلام کی ہے۔ اے اللہ کے رسول! آپ کو کیا عنایت کیا گیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روز قیامت آدم علیہ السلام کی ساری اولاد میرے جھنڈے تلے ہو گی، میں وہ شخصیت ہوں جس کے لیے سب سے پہلے جنت کے دروازے کھولے جائیں گے۔“ ‏‏‏‏