Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2613

جنت اور جہنم

جہنم میں گرم پانی کا عذاب

1 hadith in this chapter

3999

Silsila Sahiha #3999

Sahih

ـ (إن (الحميم) ليصب على رؤوسهم، فينفذ (الحميم) حتىيخلص إلى جوفه؛ فيسلت ما في جوفه؛ حتى يمرق من قدميه، وهو (الصهر)، ثم يعاد كما كان).ـ (إنّ (الحميمَ) ليُصبُّ على رؤوسهم، فينفذُ (الحميمُ) حتّىيخلُصَ إلى جوْفِه؛ فيسْلُت ما في جَوْفِه؛ حتّى يَمْرُق من قدمَيْه، وهو (الصَّهر)، ثم يعاد كما كان).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک گرم پانی ان (‏‏‏‏‏‏‏جہنمیوں) کے سروں پر بہایا جائے گا، وہ جسم کو چیرتے ہوئے ان کے پیٹ میں جا پہنچے گا اور پیٹ کے اندر جو کچھ ہے اس کو یوں نکال دے گا کہ وہ بہہ کر قدموں کی طرف سے نکل جائے گا، یہی «صهر» (‏‏‏‏پگھلنا) ہے (‏‏‏‏ جس کا ذکر قرآن مجید میں ہے)، پھر ان کو وہی وجود دے دیا جائے گا جو پہلے تھا۔“