Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2601

جنت اور جہنم

مومن کو قتل کرنا یا قتل کرنے کی کوشش کرنا سنگین جرم ہے

1 hadith in this chapter

3981

Silsila Sahiha #3981

Sahih

-" إذا اشار الرجل على اخيه بالسلاح فهما على جرف جهنم، فإذا قتله، وقعا فيه جميعا".-" إذا أشار الرجل على أخيه بالسلاح فهما على جرف جهنم، فإذا قتله، وقعا فيه جميعا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏جب آدمی اپنے بھائی کی طرف کسی ہتھیار وغیرہ کے ساتھ اشارہ کر رہا ہوتا ہے تو وہ دونوں دوزخ کے کنارے پر ہوتے ہیں، اگر وہ قتل کر دیتا ہے تو دونوں جہنم میں گر جاتے ہیں۔“