3965
Silsila Sahiha #3965
Sahih
- (اول شيء ياكله اهل الجنة: زيادة كبد الحوت).- (أول شيء يأكله أهل الجنّة: زيادة كبد الحوت).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی چیز جو جنتی لوگ کھائیں گے وہ مچھلی کے جگر کا بڑھا ہوا حصہ ہو گا۔“