Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2584

جنت اور جہنم

فردوس، جنت کا اعلی و افضل حصہ ہے

1 hadith in this chapter

3959

Silsila Sahiha #3959

Sahih

-" الفردوس ربوة الجنة، وهي اوسطها واحسنها".-" الفردوس ربوة الجنة، وهي أوسطها وأحسنها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فردوس تو جنت کا ٹیلہ (‏‏‏‏اونچا مقام) ہے، وہ جنت کا اعلیٰ و افضل اور احسن و اجمل حصہ ہے۔“