Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2579

جنت اور جہنم

جنت کی عمارت کے اجزا

1 hadith in this chapter

3954

Silsila Sahiha #3954

Sahih

-" خلق الله تبارك وتعالى الجنة لبنة من ذهب ولبنة من فضة وملاطها المسك، فقال لها: تكلمي، فقالت: * (قد افلح المؤمنون) *، فقالت الملائكة: طوبى لك، منزل الملوك".-" خلق الله تبارك وتعالى الجنة لبنة من ذهب ولبنة من فضة وملاطها المسك، فقال لها: تكلمي، فقالت: * (قد أفلح المؤمنون) *، فقالت الملائكة: طوبى لك، منزل الملوك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید سے موقوفاً اور مرفوعاً دونوں طرح سے روایت ہے کہ ”‏‏‏‏اللہ تبارک و تعالیٰ نے جنت کو پیدا کیا، (‏‏‏‏تعمیر کا انداز یہ تھا کہ) ایک اینٹ سونے کی، ایک اینٹ چاندی کی اور گارا کستوری کا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اسے کہا: کلام کر۔ اس نے کہا: «قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ» ‏‏‏‏ ”تحقیق مومن کامیاب ہو گئے“ (۲۳-المؤمنون:۱)، فرشتوں نے کہا: (‏‏‏‏اے جنت!) تیرے لیے خوشخبری ہو، تو تو بادشاہوں کا ٹھکانہ ہے۔“