Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2567

جنت اور جہنم

صدقے اور قرضے کا اجر و ثواب

1 hadith in this chapter

3940

Silsila Sahiha #3940

Sahih

- (دخل رجل الجنة، فراى على بابها مكتوبا: الصدقة بعشر امثالها، والقرض بثمانية عشر).- (دخلَ رجلٌ الجنَّة، فرأَى على بابها مكتوباً: الصّدقةُ بعَشرِ أَمثالها، والقرضُ بثمانية عشر).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏ایک آدمی جنت میں داخل ہوا اور دیکھا کہ اس کے ایک دروازے پر (‏‏‏‏یہ عبارت) لکھی ہوئی تھی: صدقے کا ثواب دس گنا اور قرضے کا ثواب اٹھارہ گناہ ہے۔“