Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2560

جنت اور جہنم

جنت اور دنیا کا موازنہ

1 hadith in this chapter

3932

Silsila Sahiha #3932

Sahih

-" موضع سوط احدكم في الجنة خير من الدنيا وما فيها، وقرا: * (فمن زحزح عن النار وادخل الجنة فقد فاز وما الحياة الدنيا إلا متاع الغرور) *".-" موضع سوط أحدكم في الجنة خير من الدنيا وما فيها، وقرأ: * (فمن زحزح عن النار وأدخل الجنة فقد فاز وما الحياة الدنيا إلا متاع الغرور) *".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏جنت میں ایک کوڑے کی جگہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔“ ‏‏‏‏ پھر آپ نے یہ آیت تلاووت فرمائی: «فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ» پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے، بیشک وہ کامیاب ہو گیا اور دنیوی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے۔ (۳-آل عمران:۱۸۵)“