Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 26 · Chapter 2558

جنت اور جہنم

ذرہ برابر ایمان والا بالآخر جہنم سے نکل آئے گا

1 hadith in this chapter

3930

Silsila Sahiha #3930

Sahih

-" يخرج من النار من كان في قلبه مثقال ذرة من الإيمان".-" يخرج من النار من كان في قلبه مثقال ذرة من الإيمان".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ”جس کے دل میں ذرا برابر ایمان ہوا اسے بھی (‏‏‏‏بالآخر) جہنم سے نکال لیا جائے گا۔“