Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2550

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

جنت سے اتارا جانے والا حجراسود سفید تھا، لیکن سیاہ کیوں ہو گیا؟

2 hadiths in this chapter

3916

Silsila Sahiha #3916

Sahih

-" نزل الحجر الاسود من الجنة اشد بياضا من الثلج، فسودته خطايا بني آدم".-" نزل الحجر الأسود من الجنة أشد بياضا من الثلج، فسودته خطايا بني آدم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب حجر اسود جنت سے اترا تھا تو وہ برف سے زیادہ سفید تھا، لیکن بنو آدم کی خطاؤں نے اسے سیاہ کر دیا۔“

3917

Silsila Sahiha #3917

Sahih

- لولا ما مسه من انجاس الجاهلية؛ ما مسه ذو عاهة إلا شفي، وما على الارض شيء من الجنة غيره).- لولا ما مسه من أنجاس الجاهلية؛ ما مسه ذو عاهة إلا شُفي، وما على الأرض شيء من الجنة غيره).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس (‏‏‏‏حجر اسود) کو جاہلیت کی نجاستوں نے نہ چھوا ہوتا تو اسے مس کرنے سے تکلیف والے آدمی کی تکلیف دور ہو جاتی، اس پتھر کے علاوہ زمین میں جنت کی کوئی چیز نہیں ہے۔“