Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2529

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

ایک ہوا ہے، لیکن کسی کے لیے رحمت اور کسی کے لیے زحمت

1 hadith in this chapter

3893

Silsila Sahiha #3893

Sahih

-" الريح تبعث عذابا لقوم، ورحمة لآخرين".-" الريح تبعث عذابا لقوم، ورحمة لآخرين".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک قسم کی ہوا بھیجی جاتی ہے، لیکن وہ کسی قوم کے لیے عذاب اور کسی کے لیے رحمت بن کر آتی ہے۔“