Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2522

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

کیا سانپ مسخ شدہ جن ہیں؟

1 hadith in this chapter

3884

Silsila Sahiha #3884

Sahih

-" الحيات مسخ الجن، كما مسخت القردة والخنازير من بني إسرائيل".-" الحيات مسخ الجن، كما مسخت القردة والخنازير من بني إسرائيل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبدللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سانپ، جنوں کی مسخ شدہ شکلیں ہیں، جیسا کہ بندر اور خنزیر (‏‏‏‏بعض) بنو اسرائیل کی مسخ شدہ شکلیں ہیں۔“