Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2502

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

سیدہ ہاجرہ علیہا السلام نے مائے زمزم کو کیسے روکا؟

1 hadith in this chapter

3863

Silsila Sahiha #3863

Sahih

-" إن جبريل عليه السلام حين ركض زمزم بعقبه جعلت ام إسماعيل تجمع البطحاء، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: رحم الله هاجرا ام إسماعيل، لو تركتها كانت عينا معينا".-" إن جبريل عليه السلام حين ركض زمزم بعقبه جعلت أم إسماعيل تجمع البطحاء، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: رحم الله هاجرا أم إسماعيل، لو تركتها كانت عينا معينا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب جبریل علیہ السلام نے زمزم کا پانی نکالنے کے لیے اپنی ایڑی پر زور دیا تو اسماعیل علیہ السلام کی ماں کشادہ وادی (‏‏‏‏پر بنیری بنا کر) اس کو جمع کرنے لگ گئی۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ ام ّ اسماعیل ہاجرہ پر رحم فرمائے، اگر اس پانی کو چھوڑ دیتی تو یہ جاری چشمہ ہوتا۔“