Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2499

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

بنو اسرائیل نے تورات ترک کر کے خود ایک کتاب ایجاد کر لی

1 hadith in this chapter

3860

Silsila Sahiha #3860

Sahih

-" إن بني إسرائيل كتبوا كتابا فاتبعوه وتركوا التوراة".-" إن بني إسرائيل كتبوا كتابا فاتبعوه وتركوا التوراة".

اردو ترجمہ · Urdu

ابوبردہ اپنے باپ سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک بنو اسرائیل نے خود ایک کتاب لکھی اور اس کی پیروی کرنے لگ گئے اور توراۃ کو ترک کر دیا۔“