Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2490

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

جزیرۂ عرب میں شیطان کی عبادت نہیں ہو سکتی، لیکن .

1 hadith in this chapter

3849

Silsila Sahiha #3849

Sahih

-" إن الشيطان قد ايس ان يعبد بارضكم هذه، ولكنه قد رضي منكم بما تحقرون".-" إن الشيطان قد أيس أن يعبد بأرضكم هذه، ولكنه قد رضي منكم بما تحقرون".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک شیطان اس بات سے ناامید ہو چکا ہے کہ تمہاری سر زمین (‏‏‏‏ ‏‏‏‏جزیرہ عرب) میں اس کی عبادت ہو سکے، لیکن (‏‏‏‏جن برائیوں کو) تم لوگ حقیر سمجھتے ہو وہ تم سے ان کا ارتکاب کروا کر ہی راضی ہوتا رہے گا۔“