Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2470

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

یہودیوں کے اکہتر، عیسائیوں کے بہتر اور امت مسلمہ کے تہتر فرقے، امت مسلمہ کے عوام و خواص میں فرقہ ناجیہ

1 hadith in this chapter

3821

Silsila Sahiha #3821

Sahih

-" افترقت اليهود على إحدى وسبعين فرقة، فواحدة في الجنة وسبعين في النار، وافترقت النصارى على اثنين وسبعين فرقة فواحدة في الجنة وإحدى وسبعين في النار، والذي نفسي بيده لتفترقن امتي على ثلاث وسبعين فرقة، فواحدة في الجنة، وثنتين وسبعين في النار، قيل: يا رسول الله من هم؟ قال: هم الجماعة".-" افترقت اليهود على إحدى وسبعين فرقة، فواحدة في الجنة وسبعين في النار، وافترقت النصارى على اثنين وسبعين فرقة فواحدة في الجنة وإحدى وسبعين في النار، والذي نفسي بيده لتفترقن أمتي على ثلاث وسبعين فرقة، فواحدة في الجنة، وثنتين وسبعين في النار، قيل: يا رسول الله من هم؟ قال: هم الجماعة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہودی اکہتر فرقوں میں بٹ گئے، ان میں سے ایک جنت میں داخل ہوا اور ستر جہنم میں۔ نصاری بہتر فرقوں میں تقسیم ہو گئے، ان میں سے ایک جنت میں داخل ہوا اور بہتر آتش دوزخ میں۔ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گے، ان میں سے ایک جنت میں جائے گا اور بہتر جہنم میں۔“ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! وہ (‏‏‏‏جنت میں داخل ہونے والے) کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو جماعت کی شکل میں ہوں گے۔“