Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2462

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

حاملین عرش سے ایک کی ہیبت

1 hadith in this chapter

3811

Silsila Sahiha #3811

Sahih

-" اذن لي ان احدث عن ملك من ملائكة الله تعالى من حملة العرش، ما بين شحمة اذنه إلى عاتقه مسيرة سبعمائة سنة".-" أذن لي أن أحدث عن ملك من ملائكة الله تعالى من حملة العرش، ما بين شحمة أذنه إلى عاتقه مسيرة سبعمائة سنة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏مجھے اجازت دی گئی ہے کہ میں حاملین عرش فرشتوں میں ایک فرشتے کی یہ (‏‏‏‏جسامت) بیان کروں کہ اس کی کان کی لو سے کندھے تک کا فاصلہ سات سو سال مسافت کا ہے۔“