Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2458

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

اللہ تعالیٰ نے قریش کو امارت عطا کر دی

1 hadith in this chapter

3806

Silsila Sahiha #3806

Sahih

-" كان هذا الامر في حمير، فنزعه الله منهم فصيره في قريش".-" كان هذا الأمر في حمير، فنزعه الله منهم فصيره في قريش".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ذومخبر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (‏‏‏‏خلافت و ملوکیت والا) معاملہ حمیر قبیلے میں تھا، اﷲ تعالیٰ نے ان سے سلب کر کے قریش کے سپرد کر دیا۔“