Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2448

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سب سے بہترین زمانے میں ہوئی

1 hadith in this chapter

3788

Silsila Sahiha #3788

Sahih

-" بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا، حتى بعثت من القرن الذي كنت فيه".-" بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا، حتى بعثت من القرن الذي كنت فيه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏مجھے اولاد آدم کے سب سے بہترین زمانے میں مبعوث کیا گیا، زمانہ صدی در صدی گزرتا گیا، حتیٰ کہ وہ صدی آ گئی جس میں مجھے بحثیت رسول بھیجا گیا۔