Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 25 · Chapter 2446

ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

آمد جبریل کا ایک انداز

1 hadith in this chapter

3784

Silsila Sahiha #3784

Sahih

ـ (اتاني جبريل في خضر معلق به الدر).ـ (أتانِي جبريلُ في خَضِرٍ معلّقٍ به الدُّرُّ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبریل ‏‏‏‏علیہ السلام میرے پاس ہرے رنگ کے لباس میں آئے، اس کے ساتھ موتی ٹانکے ہوئے تھے۔“