Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2444

فتنے، علامات قیامت اور حشر

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت اور پانچ سو سال

1 hadith in this chapter

3782

Silsila Sahiha #3782

Sahih

-" لن يعجز الله هذه الامة من نصف يوم".-" لن يعجز الله هذه الأمة من نصف يوم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوثعلبہ حشنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس امت کو آدھے دن سے ہرگز عاجز نہیں کرے گا۔“