Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2433

فتنے، علامات قیامت اور حشر

چادروں کی پیشین گوئی

1 hadith in this chapter

3767

Silsila Sahiha #3767

Sahih

- (اما إنها ستكون لكم الانماط).- (أمَا إنِّها ستكون لكمُ الأنماطُ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہارے پاس چادریں (‏‏‏‏یا غالیچے) ہیں؟“، میں نے کہا: ہمارے پاس چادریں کہاں سے آئیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آگاہ رہو! عنقریب تمہارے پاس ہوں گی۔“ سیدنا جابر کہتے ہیں: جب میں اپنی بیوی کو کہتا تھا کہ چادروں کو مجھ سے دور کر دے، تو وہ کہتی تھی: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا تھا: ”عنقریب تمہارے پاس چادریں ہوں گی۔“ میں یہ سن کر اس کو چھوڑ دیتا تھا۔