Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2430

فتنے، علامات قیامت اور حشر

قیامت کے دن کی مقدار ظہر سے عصر کے وقت جتنی یا پچاس ہزار سال کے برابر؟

2 hadiths in this chapter

3763

Silsila Sahiha #3763

Sahih

-" يوم القيامة كقدر ما بين الظهر والعصر".-" يوم القيامة كقدر ما بين الظهر والعصر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظہر اور عصر کے درمیانے وقفے جتنا قیامت کا دن ہو گا۔“

3764

Silsila Sahiha #3764

Sahih

-" كيف بكم إذا جمعكم الله كما يجمع النبل في الكنانة خمسين الف سنة، ثم لا ينظر الله إليكم؟!".-" كيف بكم إذا جمعكم الله كما يجمع النبل في الكنانة خمسين ألف سنة، ثم لا ينظر الله إليكم؟!".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ‏‏‏‏ ”جس دن سب لوگ ربّ العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔“ (‏‏‏‏سورۂ مطففین: ۶) اور فرمایا: ”تمہارا کیا بنے گا جب اللہ تعالیٰ تمہیں ترکش میں تیر جمع کرنے کی طرح پچاس ہزار سال کے لیے (‏‏‏‏میدان محشر میں) جع کرے گا اور پھر تمہاری طرف دیکھے گا بھی نہیں۔“