Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2419

فتنے، علامات قیامت اور حشر

تائید دین کے لیے عدن ابین کے بارہ ہزار افراد

1 hadith in this chapter

3750

Silsila Sahiha #3750

Sahih

-" يخرج من (عدن ابين) اثنا عشر الفا ينصرون الله ورسوله، هم خير من بيني وبينهم".-" يخرج من (عدن أبين) اثنا عشر ألفا ينصرون الله ورسوله، هم خير من بيني وبينهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عدن ابین سے بارہ ہزار آدمی نکلیں گے، وہ اللہ اور اس کے رسول کی مدد کریں گے، وہ میرے اور اپنے مابین (‏‏‏‏کی نسلوں) میں سب سے بہتر ہوں گے۔“