Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2403

فتنے، علامات قیامت اور حشر

سابقہ امتوں کی بیماریاں اس امت میں

1 hadith in this chapter

3731

Silsila Sahiha #3731

Sahih

-" سيصيب امتي داء الامم، فقالوا: يا رسول الله وما داء الامم؟ قال: الاشر والبطر والتكاثر والتناجش في الدنيا والتباغض والتحاسد حتى يكون البغي".-" سيصيب أمتي داء الأمم، فقالوا: يا رسول الله وما داء الأمم؟ قال: الأشر والبطر والتكاثر والتناجش في الدنيا والتباغض والتحاسد حتى يكون البغي".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”عنقریب میری امت کو بھی سابقہ امتوں کی بیماری لگ جائے گی۔“ صحابہ نے کہا: امتوں کی بیماری سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”، اترانا، تکبر کرنا، مال و دولت کی بہتات، دنیا میں مبالغہ و فریب سے کام لینا، بغض کرنا، حسد کرنا اور بغاوت و ظلم۔ ‏‏‏‏“