Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2389

فتنے، علامات قیامت اور حشر

روز قیامت لوگوں کے وجود کا بھی وزن ہو گا

1 hadith in this chapter

3713

Silsila Sahiha #3713

Sahih

- (إئه لياتي الرجل العظيم السمين يوم القيامة؛ لا يزن عند الله جناح بعوضة).- (إئه ليأتي الرّجل العظيمُ السّمين يومَ القيامة؛ لا يزنُ عندَ الله جناح بعوضة).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً قیامت والے دن موٹا تازہ بڑا آدمی آئے گا، اللہ کے ہاں مچھر کے پر کے برابر بھی اس کا وزن نہ ہو گا، اگر چاہتے ہو تو یہ آیت پڑھ لو: «فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا» (۱۸-الكهف:۱۰۵) ‏‏‏‏ ”پس قیامت کے دن ہم ان کا کوئی وزن قائم نہ کریں گے““۔