Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2380

فتنے، علامات قیامت اور حشر

روز قیامت مظلوم حیوانات کو قصاص دلوایا جائے گا

3 hadiths in this chapter

3697

Silsila Sahiha #3697

Sahih

-" إن الجماء لتقص من القرناء يوم القيامة".-" إن الجماء لتقص من القرناء يوم القيامة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک روز قیامت بے سینگ جانور کو سینگ والے جانور سے قصاص دلایا جائے گا۔“

3698

Silsila Sahiha #3698

Sahih

-" يقضي الله بين خلقه الجن والإنس والبهائم، وإنه ليقيد يومئذ الجماء من القرناء حتى إذا لم يبق تبعة عند واحدة لاخرى قال الله: كونوا ترابا، فعند ذلك يقول الكافر: * (يا ليتني كنت ترابا) *".-" يقضي الله بين خلقه الجن والإنس والبهائم، وإنه ليقيد يومئذ الجماء من القرناء حتى إذا لم يبق تبعة عند واحدة لأخرى قال الله: كونوا ترابا، فعند ذلك يقول الكافر: * (يا ليتني كنت ترابا) *".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات یعنی جن و انس اور چوپائیوں کے مابین فیصلہ کریں گے اور سینگ کو سینگ والے جانور سے قصاص دلائیں گے، حتیٰ کہ کسی کا کسی پر کوئی مطالبہ باقی نہیں رہے گا۔ اللہ تعالیٰ (‏‏‏‏حیوانات کو) فرمائے گا کہ مٹی ہو جاؤ۔ اس وقت کافر کہے گا: ‏‏‏‏ ”ہائے کاش! میں (‏‏‏‏بھی) مٹی ہو جاتا“ (‏‏‏‏سورہ نبا: ۴۰)۔“

3699

Silsila Sahiha #3699

Sahih

-" يقتص الخلق بعضهم من بعض، حتى الجماء من القرناء، وحتى الذرة من الذرة".-" يقتص الخلق بعضهم من بعض، حتى الجماء من القرناء، وحتى الذرة من الذرة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(‏‏‏‏قیامت والے دن) مخلوقات کو ایک دوسرے سے قصاص دلایا جائے گا، حتیٰ کہ بے سینگ جانور کو سینگ والے جانور سے اور چیونٹی تک کو قصاص دلوایا جائے گا۔“