Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2377

فتنے، علامات قیامت اور حشر

شراب کا نام تبدیل کر کے اسے حلال سمجھا جائے گا

2 hadiths in this chapter

3691

Silsila Sahiha #3691

Sahih

-" إن اول ما يكفئ - يعني الإسلام - كما يكفا الإناء - يعني الخمر -، فقيل: كيف يا رسول الله، وقد بين الله فيها ما بين؟ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يسمونها بغير اسمها".-" إن أول ما يكفئ - يعني الإسلام - كما يكفأ الإناء - يعني الخمر -، فقيل: كيف يا رسول الله، وقد بين الله فيها ما بين؟ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يسمونها بغير اسمها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی چیز جسے اسلام سے نکال دیا جائے وہ شراب ہے (‏‏‏‏یعنی اس کے بارے میں اسلام کے حکم کی پروا نہیں کی جائے گی)۔“ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! یہ کیسے ہو گا؟ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے پوری وضاحت فرما دی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اس کا نام تبدیل کر دیں گے۔“

3692

Silsila Sahiha #3692

Sahih

-" ليستحلن طائفة من امتي الخمر باسم يسمونها إياه، (وفي رواية): يسمونها بغير اسمها".-" ليستحلن طائفة من أمتي الخمر باسم يسمونها إياه، (وفي رواية): يسمونها بغير اسمها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کا ایک گروہ شراب کا نام تبدیل کر کے اسے جائز و حلال سمجھے گا۔“