Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2363

فتنے، علامات قیامت اور حشر

بلاضرورت گھر سے نہ نکلنے میں عافیت ہے

1 hadith in this chapter

3674

Silsila Sahiha #3674

Sahih

-" الزم بيتك".-" الزم بيتك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کسی کام پر امیر بنایا، اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے ساتھ بھلائی کرتے ہوئے (‏‏‏‏کوئی نفع مند چیز) بتاؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھر میں ٹھہرے رہنا۔“