Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2356

فتنے، علامات قیامت اور حشر

قاری قرآن بھی دین سے دور؟

1 hadith in this chapter

3659

Silsila Sahiha #3659

Sahih

-" ليقران القرآن ناس من امتي يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية".-" ليقرأن القرآن ناس من أمتي يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے بعض لوگ قرآن تو پڑھیں گے، لیکن وہ دین اسلام سے (‏‏‏‏بیگانے ہو کر) یوں نکلیں گے جیسے تیر شکار سے پار ہو جاتا ہے۔“