3642
Silsila Sahiha #3642
Sahih
-" من ادرك منكم عيسى ابن مريم، فليقرئه مني السلام".-" من أدرك منكم عيسى ابن مريم، فليقرئه مني السلام".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جو عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کو پا لے، تو انہیں میرا سلام پہنچائے۔“