3622
Silsila Sahiha #3622
Sahih
-" ياتي على الناس زمان الصابر فيهم على دينه كالقابض على الجمر".-" يأتي على الناس زمان الصابر فيهم على دينه كالقابض على الجمر".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر ایسا زمانہ بھی آئے گا کہ اپنے دین پر صبر کرنے والا دہکتے ہوئے انگارے کو مٹھی میں بند کرنے والے کے مترادف ہو گا۔ “