Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2319

فتنے، علامات قیامت اور حشر

روز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے ملاقات

1 hadith in this chapter

3559

Silsila Sahiha #3559

Sahih

-" يتجلى لنا ربنا عز وجل يوم القيامة ضاحكا".-" يتجلى لنا ربنا عز وجل يوم القيامة ضاحكا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت والے دن ہمارے رب ہنستے ہوئے ہمارے سامنے تجلی فرمائیں گے۔“