Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2303

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

تائید دین کے لیے عدن ابین کے بارہ ہزار افراد

1 hadith in this chapter

3531

Silsila Sahiha #3531

Sahih

-" يخرج من (عدن ابين) اثنا عشر الفا ينصرون الله ورسوله، هم خير من بيني وبينهم".-" يخرج من (عدن أبين) اثنا عشر ألفا ينصرون الله ورسوله، هم خير من بيني وبينهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏عدن ابین سے بارہ ہزار آدمی نکلیں گے، وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کریں گے، وہ میرے اور اپنے مابین (‏‏‏‏کی نسلوں) میں سب سے بہتر ہوں گے۔ ‏‏‏‏“