Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2271

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

ہر زمانے میں سابقین کا وجود

1 hadith in this chapter

3458

Silsila Sahiha #3458

Sahih

-" في كل قرن من امتي سابقون".-" في كل قرن من أمتي سابقون".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے ہر زمانے میں سبقت لے جانے والے پائے جائیں گے۔“